سیالکوٹ : جیولرز کی دکان سے نوسر باز خاتون گرفتار

سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

سیالکوٹ میں صرف 5 قیراط سے تیار کردہ طلائی

زیورات سناروں کو 24 قیراط کی قیمت پر فروخت

کرنے والی خاتون گرفتار

6 اگست بروز جمعرات کو چوک شہیداں میں واقع

صاحب جیولرز ۔شکیل جیولرز کو لاکھوں روپوں کا

چونا لگانے کے بعد کینٹ میں سلیقہ جیولرز کو بھی

ٹھگ لیا اور جب کینٹ میں واقع ماشا اللہ جیولرز

سے نوسر بازی کرنے پہنچی اور 5 قیراط سے تیار

کردہ زیورات فروخت کے لئے دیئے تو انہوں نے

گذشتہ سال نوسر بازی کرنے والی حسینہ 420 کو

پہچان لیا اور طلائی زیورات لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے

بھیجوا دیئے جہاں 5 قیراط کے طلائی زیورات کی

تصدیق ہوئی تو صرافہ ایسوسی ایشن کے سٹی

صدر عظیم اکرم سنیارا کو آگاہ کیا جن کی قیادت

میں متاثرہ جیولرز نے باضابطہ کارروائی کرتے ہوئے

حسینہ 420 کے خلاف تھانہ کینٹ میں اندراج

مقدمہ کی درخواست دے دی


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی . ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خوشخبری:حکومت کا سکولز،شادی ہالز،ریسٹورنٹس سمیت دیگر شعبے کھولنے کا اعلان

جمعہ اگست 7 , 2020
( عاقب شعیب ۔ بیوروچیف) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے، ٹورازم، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، جمز، تھیٹر، سینما ہالز، شاپنگ مالز، بیوٹی پارلر اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: