سوراب : افسوس ناک خبر

( سوراب : ای این این کے رپورٹر محمد قاسم مینگل )

سوراب انتظامیہ بلکل ناکام عید سےایک دن پہلے یعنی حج کے دن

سرعام بازارکےمین چوک ایک بندے کا قتل ھوا لیکن سوراب انتظامیہ

کے سامنے یہ قتل ھوا نہ قتل کا پتہ لگایا نہ آسکے پیچھے گیا ھر

وقت یہ وارداتیں ھوتے رہے ھے سوراب کےعوام اس نالائق انتظامیہ

کی وجہ سے پریشان ھے یہ وارداتیں سوراب انتظامیہ کے مون پر ایک

تمانچہ ھے سوراب انتظامیہ بلکل ناکام ھے ار بندےاپنا مرضی سے قتل

چوری کرتے ھے


یہ خبر ( سوراب : ای این این کے رپورٹر محمد قاسم مینگل ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیالکوٹ : جیولرز کی دکان سے نوسر باز خاتون گرفتار

جمعہ اگست 7 , 2020
سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) سیالکوٹ میں صرف 5 قیراط سے تیار کردہ طلائی زیورات سناروں کو 24 قیراط کی قیمت پر فروخت کرنے والی خاتون گرفتار 6 اگست بروز جمعرات کو چوک شہیداں میں واقع صاحب جیولرز ۔شکیل جیولرز کو لاکھوں روپوں کا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: