کشمیر ریلی اسلام آباد میں جماعت اسلامی جہلم ڈاکٹر قاسم محمود کی قیادت میں قافلے کی شرکت

جہلم:(محمدنبیل حسن)

کشمیر ریلی اسلام آباد میں جماعت اسلامی جہلم ڈاکٹر قاسم محمود

کی قیادت میں قافلے کی شرکت

کشمیر میں کرفیو کو ایک سال مکمل ہوگیالیکن کشمیریوں کے

حوصلے ابھی بھی بلند ہیں۔ڈکٹر قاسم محمود چوہدری۔کشمیریوں پر

ظلم کسی صورت ہم برداشت نہیں کرسکتے۔اقوام متحدہ کشمیر میں

جاری ظلم بندکرواۓ۔سفیر حمزہ طاہر.تفصيلات کیمطابق گزشتہ روز

ملک بھر میں یوم استحصال منایاگیا۔کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں

کو ایک سال مکمل ہوگیا۔جس کی وجہ سے اظہار یکجہتی کیلیے ملک

بھر میں ریلیاں اور سیمینار منعقد ہوۓ۔اسی طرح اسلام آباد میں

جماعت اسلامی کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیاگیا۔ریلی مختلف

جگہوں سے ہوتی ہوٸی ڈی چوک اختتام پذیر ہوٸی وہاں جلسہ ہوا۔

جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق نے

خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔اسی طرح دیگر صوبائی

عہدداران نے بھی خطاب کیا۔جس میں طارق سلیم امیرجماعت

اسلامی صوبہ پنجاب شمالی،اویس اسلم مرزا صدر جے آٸی یوتھ

صوبہ پنجاب شمالی،میاں اسلم خان ناٸب امیر جماعت اسلامی

پاکستان نے شرکت کی۔اس ریلی میں ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں

سے بھی چھبیس گاڑیوں پر مشتمل جماعت اسلامی کے قافلے نے

شرکت کی ۔جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر

قاسم محمود چوہدری نے کی۔ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کہاکہ

کشمیر میں لگی پابندیوں کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ہماری کشمیری

ماٶں بہن بھاٸیوں بیٹوں بزرگوں پر بھارتی فوج کیجانب سے ظلم و

ستم کیاجارہاہے ۔کٸی کشمیری شہید کردیٸے گٸے۔اتنا ظلم کرنے کے

باوجود بھی مودی کا منہ کی کھانی پڑھ رہی ہے۔کشمیریوں

کوحوصلے ابھی بھی بلند ہے۔پاکستانی قوم کشمیریوں کیساتھ شانہ

بشانہ کھڑی ہے ۔ہم سراج الحق کی قیادت میں ہر جگہ اپنا احتجاج

ریکارڈ کراتے رہیں گے۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی پر مسلہ

کشمیر حل ہونا چاہیے۔ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں جہاد کا اعلان

کریں۔پاکستانی قوم تیار ہیں۔سفیر حمزہ طاہر صدرجے آٸی یوتھ

ضلع جہلم نے کہا کشمیر میں جاری ظلم بربریت کسی صورت ہم

برداشت نہیں کریں گے۔کشمیر کی آزادی تک ہماری جنگ جاری رہے گی


خبر (محمد نبیل حسن) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوراب : افسوس ناک خبر

جمعہ اگست 7 , 2020
( سوراب : ای این این کے رپورٹر محمد قاسم مینگل ) سوراب انتظامیہ بلکل ناکام عید سےایک دن پہلے یعنی حج کے دن سرعام بازارکےمین چوک ایک بندے کا قتل ھوا لیکن سوراب انتظامیہ کے سامنے یہ قتل ھوا نہ قتل کا پتہ لگایا نہ آسکے پیچھے گیا ھر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: