سجاول لعل بخش سٹی کرائم رپورٹر کی نیوز اپ ڈیٹ

(سجاول لعل بخش سٹی کرائم رپورٹر)

سجاول جونیجو تعلقی کا سب سے آبادی رکھنے والا شھر عرضی بھٹو

انیک مسئلوں کا شکار بن گیا

تفصیل مطابق سجاول جونیجو کی بڑی آبادی والے شھر عرضی بھٹو

میں شاھ لطیف سوشل ویلفیئر والوں نے بتایا کہ عرضی بھٹو میں

شدید سے بھی بتر شدید گرمی میں بجلی غائب جیسے کہ کیبل

سسٹم بھی لگائی گئی ہے پھر بھی بجلی کا بھران شھر واسی عزاب

میں مبتلا ہے سیوریج والا بڑا آزار توں عام بن گیا ہے

عید گاھ محلہ سے لانگاھ محلہ تک گھٹنوں تک پانی موجود شھر کی

لوگ گندی پانی میں ڈوب رہے ہیں ھر روز احتجاج ریکارڈ ہورہے ہیں

مگر کسی چونڈیل نمائندگی کو کوئی فرک نہیں پڑتا تھا یہاں بھی

انسان رہتے ہیں تعلقی جتنی آبادی والا شھر عرضی بھٹو میں سیوپر

نہیں واٹر سپلائی پانی والوں نے بھے تیل بھیج کر من مستی کرنے

لگے ٹی ایم او عمران کمبوہ نےاس وقت تک زرا سا بھی کام نہیں کروا

سکا پروگراموں کی علاوہ کسی شھر کا ویزیٹ ہے نہیں کیا کہ یہ

شھر بھی میری تعلقہ میں ہے یا اس شھر میں بھی انسان رہتے ہیں

شیشے جیسے فرش پر لوگ گر رہے ہیں کسی کو کوئی فرق ہے نہیں

پڑتا۔


یہ خبر (سجاول لعل بخش سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈومیلی : چوہدری ندیم خادم کی دبنگ انٹری

جمعہ اگست 7 , 2020
ڈومیلی:(محمدنبیل حسن ) چوہدری ندیم خادم کی دبنگ انٹری،گتر سے بہت بڑا دھڑا چوہدری ثقلين کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل مرزا منظوراحمد،مرزا الفت حسین ،مرزا عابد اور مناظر حسین نے اپنی برادریوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ تفصيلات کیمطابق گزشتہ روز چوہدری […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: