ثنا خوان مصطفی (حافظ و قاری فریاد سجاد) خالق حقیقی سے جا ملے

( ای این این نیوز کوٹلی )

(مسعود احمد – خصوصی نمائندہ)

ثنا خوان مصطفی

*حافظ و قاری فریاد سجاد* بگلیاں رحیم آباد سلون والے کچھ دن

پہلے کوٹلی جہل روڈ پر موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے .

آج وہ اسلام آباد پمزہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق

حقیقی سے جا ملے۔

اللہ۔پاک مرحوم کی مغفرت فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا

فرماے آمین

یہ خبر (مسعود احمد – خصوصی نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی

جمعرات اگست 6 , 2020
( مدثر الیاس کیانی ) ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی, جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن برآمد ملزمان میں عدیل عباسی، حسیب […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: