تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی

( مدثر الیاس کیانی )

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس

کی کاروائی,

جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں

کرنے والے چار ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن برآمد

ملزمان میں عدیل عباسی، حسیب عرفان اور راحیل شامل ہیں

ملزمان خود کو سی آئی اے کے ملازم ظاہر کرکے لوگوں کو بلیک میل

کرتے پیسے لے کر چھوڑتے

ملزمان نے دو افراد کو زبردستی گھر سے اٹھا کر اپنے فلیٹ میں بند

کردیا اور ڈرا دھمکا کر رقم طلب کرتے رہے

ملزمان نے اپنی قید میں رکھے ہوئے افراد پر تشدد اور ان کو ڈکیت

ثابت کرنے کے لیے ان کی ویڈیو بھی بناتے رہے

ملزمان نے اٹھائے ہوئے افراد کے اے ٹی ایم سے رقم نکلانے کی

کوشش کرتے رہے

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد شہروں کے ساتھ وارداتوں

کا انکشاف کیا ہے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

کاروائی اے ایس پی محمد عثمان ٹیپو کی نگرانی میں ایس ایچ او

مرزا گلفراز معہ غلام مصطفی ایس آئی وٹیم نے کی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش

دی

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یوسفزئی قبائل بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ شہر میں ایک عظیم شان ریلی نکالی گئی

جمعرات اگست 6 , 2020
( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر ) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج یوسفزئی قبائل بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ شہر میں ایک عظیم شان ریلی نکالی گئی۔ جو ائرپورٹ روڈ سے ہوتے ہوئے۔ بلوچستان اسمبلی پہنچی۔ بلوچستان اسمبلی میں جلسہ ہوا ۔ اس جلسے سے وزیر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: