سیکرٹری ایجوکیشن سکولز پنجاب نےسینئر ہیڈ مسٹریس کو ریذیڈنٹ ڈائریکٹر چلڈرن لائبریری کمپلیکس تعینات کردیا

سرگودھا(ملک ظفراقبال ڈسٹرکٹ رپورٹر)

سیکرٹری ایجوکیشن سکولز پنجاب نےسینئر ہیڈ مسٹریس کو

ریذیڈنٹ ڈائریکٹر چلڈرن لائبریری کمپلیکس تعینات کر دیا تفصیلات

کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن سکولز نے گریڈ 18 کی سینئر ہیڈ

مسٹریس شہناز رانجھا کو تین سالہ ڈیپوٹیشن پیریڈ پر چلڈرن

لائبریری کمپلیکس کی خالی پوسٹ پر بطور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر

تعینات کر دیا مذکورہ ہیڈ مسٹریس اس سے پہلے گورنمنٹ گرلز ہائی

سکول چک 91 شمالی میں بطور سینئر ہیڈ مسٹریس فرائض سر

انجام دے رہی تھیں جنھوں نے اپنی نئی تعیناتی کا چارج لیکر کام

شروع کر دیا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ان کی نئی تعیناتی پر

خیر مبارک۔

یہ خبر (ملک ظفر اقبال رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ثنا خوان مصطفی (حافظ و قاری فریاد سجاد) خالق حقیقی سے جا ملے

جمعرات اگست 6 , 2020
( ای این این نیوز کوٹلی ) (مسعود احمد – خصوصی نمائندہ) ثنا خوان مصطفی *حافظ و قاری فریاد سجاد* بگلیاں رحیم آباد سلون والے کچھ دن پہلے کوٹلی جہل روڈ پر موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے . آج وہ اسلام آباد پمزہسپتال میں زخموں کی تاب نہ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: