حاجی خورشید احمد رضا الہی سے وفات پاگئے

(نماںندہ انتظار اکرم واھگہ)

(ای این این نیوز خانپور)

چودھری غلام یاسین اور حاجی یا مین کا بھائی محمد اسماعیل

یاسین ججوی کا تایا ابو حاجی خورشید احمد رضا الہی سے وفات پا

گئے ہیں جن کا نماز جنازہ جامع مسجد مہاجرین میں نماز جنازہ

پڑھایا گیا جن میں سے سردار مشرف خان جتوئی سابقہ چیئرمین

جام پور میاں نجیب اللہ چنجن وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی ظاہر

پیر رانا گلزار احمد ڈاکٹر رب نواز بھٹی . رانا حبیب اللہ ((وپاری))

جام محمد اکرم پہوڑ حاجی شبیر احمد بٹ حاجی محمد عارف بٹ

ہیڈماسٹر ججہ سکول محمد سیفل بھٹی جام ایاز صدر انجمن

تاجران ججہ عباسیاں ظفر اقبال، اقبال خان رند زاہد شاہ راناکمال

دین رانا ایوب صابر ؛عرفان بٹ جام مرتضی نمبر دار اسماعیل خان

دشتی اور سیکڑوں لوگوں شرکت فرمائی جن کی ایصال ثواب کےلئے

قرآن خانی بروز اتوار صبح 7سے8بجے دعا ہوگی جامع مسجد

مہاجریں میں ججہ عباسیاں میں ہوگی


خبر (انتظار اکرم واھگہ ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گاؤں کمال خیل : میٹینگ کا انعقاد

جمعرات اگست 6 , 2020
( امان اللہ – نیوز رپورٹر) گاؤں کمال خیل کا متفقہ طور پر میٹینگ ہوئی جس میں یہ بات طے ہوئی ہے کہ گاؤں کمال خیل کا جو بھی مسئلہ ہو تو ہم مل کر اس کو نمٹائیں گے ۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: