لیاقت پور خان بیلہ سادات برادری اور سادات یوتھ ونگ خان بیلہ کی گرینڈ بیٹھک

محمد زبیر اختر مغل (سٹی کرائم رپورٹر )

لیاقت پور خان بیلہ سادات برادری اور سادات یوتھ ونگ خان بیلہ کی

گرینڈ بیٹھک خان بیلہ کے رہائیشی سادات برادری کےتمام 300ارکان

کی مرکزی عیدگاہ مہاجرین خان بیلہ میں یوتھ ونگ کی نئی قیادت

کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یوتھ ونگ کے

تمام ارکان بشمول نئے آنے والے ارکان کو ویلکم کیا گیااور نیک تمناوں

کے ساتھ یوتھ ونگ سادات کے نئے صدر سید عثمان علی گیلانی کو

متفقہ طور پر تھرو پراپر چینل سادات برادری کی ویلفئر کے سلسلے

میں سادات یوتھ ونگ کا صدر مقرر کر دیا گیا.


یہ خبر (محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حاجی خورشید احمد رضا الہی سے وفات پاگئے

جمعرات اگست 6 , 2020
(نماںندہ انتظار اکرم واھگہ) (ای این این نیوز خانپور) چودھری غلام یاسین اور حاجی یا مین کا بھائی محمد اسماعیل یاسین ججوی کا تایا ابو حاجی خورشید احمد رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ جامع مسجد مہاجرین میں نماز جنازہ پڑھایا گیا جن میں سے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: