نارووال۔اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی کا نکاسی آب کے سلسلہ میں شہر کے مختلف مقامات کا وزٹ

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

مورخہ 06 اگست 2020 ڈپٹی کمشنر نارووال محترم شاہد زمان لک

کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی کا چیف

آفیسر میونسپل کمیٹی پرویز اختر اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران

کے ساتھ نکاسی آب کے سلسلہ میں شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ ۔

اسسٹنٹ کمشنر نارووال نے افسران کے ساتھ شہر میں بارشی پانی کے

بر وقت نکاس اور سیوریج کی صفائی کا جائزہ لیا۔چیف آفیسر پرویز

اختر نے اسسٹنٹ کمشنر نارووال کو بتایا کہ شہر سے پانی کے نکاس

کے لیے میونسپل کمیٹی کے سپروائزر پر مشتمل پانچ رکنی خصوصی

ٹیم بنادی گئی ھے جو کہ خصوصی مشینوں کے ذریعے شہر میں

بچھے سیوریج پائپ لائنوں کی صفائی کرے گی جس سے پانی کا

بروقت نکاس ممکن ھو سکے گا اور سیوریج کی مکمل صفائی سے

عوام کی مشکلات ختم ھونے میں بڑی مدد ملے گی۔


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گاؤں جاجن والہ میں 2 گروپوں میں فائرنگ

جمعرات اگست 6 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) گاؤں جاجن والہ میں 2 گروپوں میں فائرنگ… ریسکیو 1122نارووال کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینسیز روانہ کر دیں… ریسکیو 1122نارووال نے بروقت رسپانس کرتے ھوئے مریضوں کو چیک کیا پولیس بھی موقع پر موجود ۔ زخمیوں کو فوری فرسٹ ایڈ دے کر ڈی ایچ کیو منتقل […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: