لیہ پولیس کا سرچ آپریشن

(محمد سلیم – ای این این نمائندہ)

سرچ آپریشن رات گئے تھانہ پیر جگی ضلع لیہ کی پولیس نے رانا

رفیق نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا سرچ آپریشن کے نام پر چادر

چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا اہل محلہ نے موقع پر پولیس کے دو

سپاہیوں کو پکڑ کر خوب درگت بنائی جبکہ تلاش میں آئے ہوئے ملزم

کا کوئی سراغ نا مل سکا.

یہ خبر (محمد سلیم – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی کا نکاسی آب کے سلسلہ میں شہر کے مختلف مقامات کا وزٹ

جمعرات اگست 6 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) مورخہ 06 اگست 2020 ڈپٹی کمشنر نارووال محترم شاہد زمان لک کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عمر افتخار شیرازی کا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پرویز اختر اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران کے ساتھ نکاسی آب کے سلسلہ میں شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: