پاکستان ن لیگ کے سابقہ MNA کے ہاں ظہرانہ

(امان اللہ کلیم:میڈیا رپورٹرز Enn)

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع_بھکر کے صدر اور سابق MNA خان عبدالمجید خان خنانخیل کی جانب سے اپنی رہائش گاہ جنڈانوالہ میں ڈویژنل صدر سرگودہا چوہدری شاہ نواز رانجھا اور دیگر ڈویژنل پارٹی راہنماوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا

اس موقع پر ڈویژنل سینئر نائب صدر حمیر حیات خان روکھڑی
، ڈویژنل جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک محمد وارث کلو، ڈویژنل نائب صدر سابق ایم این اے حاجی ملک محمد اسلم کچھیلا، ملک خالد بندیال، راے حامد رضا بھٹی، ساجد خان نیازی ضلعی جنرل سیکرٹری بھکر عرفان اللہ خان نیازی،ملک عنصر اقبال چھینہ، مہر غلام عباس لک، چوہدری جاوید اقبال کشمیری، طارق محمود قاسمی، چوہدری ذوالفقار احمد مارتھ،ودیگر شریک ہیں( ذرائع:ملک گروپ)

آمان اللہ کلیم

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیہ پولیس کا سرچ آپریشن

جمعرات اگست 6 , 2020
(محمد سلیم – ای این این نمائندہ) سرچ آپریشن رات گئے تھانہ پیر جگی ضلع لیہ کی پولیس نے رانا رفیق نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا سرچ آپریشن کے نام پر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا اہل محلہ نے موقع پر پولیس کے دو سپاہیوں کو […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: