کھپرو : عجب شہر کی غضب کہانی

عجب شہر کی غضب کہانی

کھپرو کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفارمر جل جانا معمول بن گیا،کھپرو کے علاقے غریب آباد میں یکے بعد دیگرے 4 مرتبہ ٹرانسفارمر کے جل جانے پر علاقے کے اقلیت سے تعلق رکھنے والے مکینوں نے ٹرانسفارمر کو نظر بد سے بچانے کے لیے ٹونے کے طور پر لیموں اور مرچ ٹانک دئیے ہیں،علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ لیموں اور مرچ کے لگانے سے ٹرانسفارمر کبھی نہیں جلے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ علاقے کے لوگوں کا مذکورہ ٹونا کارآمد ہوتا ہے یا – – – – – –
اگر یہ ٹونا کارآمد ہو جاتا ہے تو حیسکو کے اہلکاروں کو ہر ٹرانسفارمر پر لیموں اور مرچ لگانے کا پابند بنایا جائے تاکہ قومی خزانے کو نقصان نہ پہنچے اور حیسکو اہلکاروں کو بھی گرمی میں آسانی پیدا ہو جائے۔آزمانا شرط ہے

عبیداللہ خان ای این این نیوز کھپرو

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان ن لیگ کے سابقہ MNA کے ہاں ظہرانہ

جمعرات اگست 6 , 2020
(امان اللہ کلیم:میڈیا رپورٹرز Enn) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع_بھکر کے صدر اور سابق MNA خان عبدالمجید خان خنانخیل کی جانب سے اپنی رہائش گاہ جنڈانوالہ میں ڈویژنل صدر سرگودہا چوہدری شاہ نواز رانجھا اور دیگر ڈویژنل پارٹی راہنماوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر ڈویژنل […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: