ڈومیلی میڈیا گروپ کی خبر پر ایکشن

ڈومیلی:(محمدنبیل حسن )

ڈومیلی میڈیا گروپ کی خبر پر ایکشن، ایم پی اے سبیرینہ جاوید کا

کوٹلی میسیاں کوٹلی بہرام اور کھرکا سیداں کا دروہ

ایم پی اے سبرینہ جاوید نے علاقہ مکینوں کے مساٸل سنے اور

جلدحل کرنے کی یقین دہانی کراٸی,تفصيلات کیمطابق گزشتہ

روزتحصیل سوہاوہ کے علاقہ کوٹلی مہسیاں اور ارد گرد کے علاقوں

میں ایم پی اے سبرینہ جاوید نے ڈومیلی میڈیا گروپ کی خبر نشر

ہونے کے بعد بارش میں ہنگامی دورہ کیا۔یہ کچھ دن پہلے عوام کی

پرزور اپیل پرڈومیلی میڈیا گروپ جب کوٹلی میسیاں اور مقامی

گاوں کے لوگوں سے ملے اور گاوں کا دورہ کیا اور عوام کو سراپا

احتجاج دیکھا جواس وقت اور اس سے پہلے کی حکومت پر تنقید

کرتے ہوئے دیکھا اور اپنے علاقہ کی مشکلات کو اعلی حکام تک

پہنچایا اور وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی کہ اس علاقہ کے لوگ

بھی ضلع جہلم کے رہائشی ہے پیچھلے 30سال سے کسی حکومت نے

کوئی آواز نہیں سنی میڈیا گروپ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ایم پی

اے سبرینہ جاوید نے اس علاقے کا دورہ کیا اور لوگوں کی مشکلات

سنی اور یقین دہانی کروائی جبکہ اس سے پہلے ایم پی اے راجہ

یاورکمال خان نے میڈیا گروپ سوہاوہ سے بات کرتے ہوئے کہا تھا

انشااللہ بہت جلد موجودہ حکومت ان کی مشکلات کو حل کرنے کی

پوری کوشش کرے گے اور ان لوگوں کے دلوں میں جو نفرت ہے وہ

ختم کرے گے


خبر (محمد نبیل حسن) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کھپرو : یوم ﺍﺳﺘﺤﺼﺎﻝ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ

جمعرات اگست 6 , 2020
رپوٹ عبید خان ۔ کھپرو یوم ﺍﺳﺘﺤﺼﺎﻝ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ کے لے کھپرو شہید سور ھیہ بادشاہ چوک پر NPCIH(A) کی جانب سے عبدالرزاق راجپوت اور ہریش کمار کی سربراہی میں ریلی       رپوٹ عبید خان ۔ کھپرو

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: