کلرکہار چکوال روڈ پر کلیاں والے موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم

(محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

کلرکہار چکوال روڈ پر کلیاں والے موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار

میں تصادم سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی کو ڈی ایچ کیو

منتقل کر دیا گیا ،زخمی عمر فاروق ساکن بڈھیال (چکوال) محکمہ

جنگلات کا ملازم ہے ۔


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کبیر والا میں بھی 5اگست یومِ استحصال کشمیر کی ریلی کا انعقاد

جمعرات اگست 6 , 2020
کبیر والا میں بھی 5اگست یومِ استحصال کشمیر کی ریلی کا انعقاد رانا اکبر علی ڈسٹرکٹ رپورٹر کبیر والا

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: