ننکانہ صاحب: افسوسناک واقعہ

(دینہ : کرائم رپورٹر سید سیرت شاہ)

ننکانہ صاحب: افسوسناک واقعہ

ننکانہ صاحب میں موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس

جانے سے خاتون اور اُس کا 3 ماہ کا بچہ شدید زخمی ہو گئے۔حادثہ

میں خاتون روڈ پر گر کر شدید زخمی ہوئی جبکہ اُس کا بچہ گود سے

نکل کر موٹر سائیکل کی چین اور ٹائر کے درمیان پھنس گیا


یہ خبر ( کرائم رپورٹر سیرت شاہ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادنخان: ہارون فلنگ اسٹیشن کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جمعرات اگست 6 , 2020
(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) پنڈدادنخان: ہارون فلنگ اسٹیشن کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں غلام علی ولد سردار خان عمر 50 سال زخمی ہو گیا پنڈدادنخان: زخمی شخص […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: