پنڈدادنخان: ہارون فلنگ اسٹیشن کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

(دانش اقبال – میڈیا رپورٹر)

(محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)

پنڈدادنخان: ہارون فلنگ اسٹیشن کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو

ٹکر، ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں غلام علی ولد سردار خان عمر 50

سال زخمی ہو گیا

پنڈدادنخان: زخمی شخص کا تعلق گولپور گاؤں سے ہے۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد

دینے کے بعد THQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی ہے


خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کلرکہار چکوال روڈ پر کلیاں والے موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم

جمعرات اگست 6 , 2020
(محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) کلرکہار چکوال روڈ پر کلیاں والے موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ،زخمی عمر فاروق ساکن بڈھیال (چکوال) محکمہ جنگلات کا ملازم ہے ۔ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: