نارووال : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

یوم استحصال 5 اگست سے کشمیر میں جاری کرفیو کے خلاف اور

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت

حافظ ذوالفقار مہیس ،ڈپٹی کمشنر نارووال شاہد زمان لک ، نادر خان

کاکڑ ، ڈی پی او نارووال ذوالفقار سیان نے کی ۔ اس موقع پر گفتگو

کرتے ہوئے حافظ ذوالفقار مہیس نے کہا ۔

آج میں ایک دفعہ پھر آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے

والے تمام کشمیریوں کو، باور کروانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں

ہر پاکستانی آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ہمیں آپ کی تکالیف کا

احساس ہے

4 ماہ کے لاک ڈاؤن سے، دنیا کی چیخیں نکل گئیں لیکن مقبوضہ

جموں و کشمیر میں جاری کرفیو کو آج ایک سال ہو چکا ہے

پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے انشاءاللہ ہم کامیابی سے ہمکنار

ہوں گے اور کشمیر جلد اس جبر سے آزاد ہوگا.


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیر آباد : ہارویسٹر مشین چاول کی فصل میں گر گئی

جمعرات اگست 6 , 2020
(جمال ناصر – نیوز رپورٹر) وزیرآباد کے نواحی گاؤں بھروکی چیمہ میں ہارویسٹر مشین چاول کی فصل میں گر گئی مشین نکال لی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ خبر (جمال ناصر – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: