ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے گرین پاکستان پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی

ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے گرین پاکستان پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی

طاھر چنہ ۔ ائ این این نیوز گھوٹکی

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی ریلی نکالی گئی
ریلی گرین پاکستان پارٹی کے رہنما سید امجد علی شاہ جیلانی کی سربراہی میں رحموالی چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ریلی کے دیگر شرکاء نوید چاچڑ، شمن علی شاہ، اشفاق علی، احسان اللہ اور زاہد کلادی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی بربریت اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے مگر اقوام متحدہ کسی قسم کا تحرک نہیں لے رہی پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑي ہے ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور مودی سرکار کے خلاف نعرے درج تھے

طاھر چنہ ائ این این نیوز گھوٹکی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

جمعرات اگست 6 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) یوم استحصال 5 اگست سے کشمیر میں جاری کرفیو کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت حافظ ذوالفقار مہیس ،ڈپٹی کمشنر نارووال شاہد زمان لک ، نادر خان کاکڑ ، ڈی پی او نارووال ذوالفقار سیان نے کی ۔ […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: