سام مالی پرائمری سکول کی حالت زار

(آفتاب احمد میر کرائم رپوٹر شاردا نیلم)

سام مالی پرائمری سکول کی حالت زار

شاردا کے نواحی گاوں سامگام مالی سکول کی چھت برف باری زیادہ

ہونے کی وجہ سے گر گئی تھی تا ہم حکومت کی طرف سے کسی نے

توجہ نہ دی مقامی لوگ بھی بے حس ہو گئے جہاں بچوں کا مستقبل

روشن ہونا تھا وہاں گھاس کے گٹھے نظر آنے لگے لوگوں نے سرکاری

سکول کو گھاس کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا محکمہ تعلیم

نوٹس لے


خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے گرین پاکستان پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی

جمعرات اگست 6 , 2020
ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے گرین پاکستان پارٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی طاھر چنہ ۔ ائ این این نیوز گھوٹکی یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی ریلی نکالی گئی ریلی گرین پاکستان پارٹی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: