لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ

( بیوروچیف رضوان محمود علوی )

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ، سینکڑوں شہری

زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں انتہائی خوفناک دھماکہ ہوا ہے،

دھماکا بیروت کی بندرگاہ کے قریب ہوا ہے، دھماکے کی جگہ پر آتش

گیر مواد بھی موجود تھا جس کی وجہ سے دھماکے کی آواز دور دور

تک سنائی دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر ہونے

والے دھماکے سے سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، بندرگاہ پر ہونے والے

بڑے دھماکے کے بعد متعدد چھوٹے چھوٹے دھماکے شروع ہو گئے

لبنان کے وزیر صحت کا دھماکوں کے حوالے سے کہنا تھا کہ بیروت کی

بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے لیکن

فی الحال دھماکوں کی تباہی کے حوالے سے کوئی تخمینہ نہیں لگایا جا سکتا۔

دوسری جانب عرب ٹی وی الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے

کہ لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والے دھماکوں سے قبل آسمان میں

ایک طیارہ موجود تھا، جو دھماکوں کے ہوتے ہی وہاں سے غائب ہو

گیا


یہ خبر ( رضوان محمود علوی ، بیوروچیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سام مالی پرائمری سکول کی حالت زار

جمعرات اگست 6 , 2020
(آفتاب احمد میر کرائم رپوٹر شاردا نیلم) سام مالی پرائمری سکول کی حالت زار شاردا کے نواحی گاوں سامگام مالی سکول کی چھت برف باری زیادہ ہونے کی وجہ سے گر گئی تھی تا ہم حکومت کی طرف سے کسی نے توجہ نہ دی مقامی لوگ بھی بے حس ہو […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: