سلسلہ اویسیہ : محمد اسماعیل اس جہان فانی سے رحلت فرما گئے

(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)

آج پیرطریقت۔رہبرشریعت۔ ماہتاب سلسلہ اویسیہ ۔جانشین شیخ

المشائخ ولی کامل حضرت قبلہ الحاج پیر محمد اسماعیل اویسی

رحمة اللہ علیہ کا آخری دیدار اور نماز جنازہ۔۔علماء و مشائخ سمیت

ہزاروں افراد کی شرکت۔نماز جنازہ کے اجتماع سے ترجمان سلسلہ

اویسیہ علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی کا عشق و محبت بھرا

فکری خطاب۔نمازجنازہ کی امامت جگرگوشہ شیخ المشائخ حضرت

پیر اسحاق احمد اویسی صاحب نے کرائی۔خصوصی دعا شیخ

الحدیث علامہ پیرسید محمد ظفراللہ شاہ صاحب نے فرمائی۔

قائدتحریک اویسیہ پاکستان پیرسائیں غلام رسول اویسی علی

پورچٹھہ شریف۔پیرخواجہ نورالزمان اویسی چینڈپور شریف۔

پیرفضل حق اویسی۔پیرفضل احمد اویسی۔پیرمحمد جنید اویسی۔

علامہ الطاف الرحمن چشتی۔چوہدری محمد یعقوب اویسی

ایڈووکیٹ۔محمد عاصم بشیر اویسی۔پیرغلام جیلانی۔پیرمنظور احمد

اویسی۔قاری عبدالشکور احمد اویسی۔سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔

رقت آمیز مناظر


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پمپ کے قریب دو مسافر بسوں میں تصادم

جمعرات اگست 6 , 2020
(رپورٹر رانا محمد احسان بیوروچیف پہاڑ پور لیہ) لیہ۔فتح پور ایم ایم روڈ نزدیک حیات نہر نمل لاوہ پمپ کے قریب دو مسافر بسوں میں تصادم ۔عادل شاہ کوچ اور نیوخان آپس میں ٹکرا گے۔ریسکیو ٹیم امدادی کام میں مصروف ۔ ‎

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: