پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ الحیات ریسٹورنٹ کے سامنے رکشہ الٹ گیا

(دانش اقبال ۔ میڈیا رپورٹر)

پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ الحیات ریسٹورنٹ کے سامنے رکشہ الٹ گیا،

ایک بچے سمیت 2 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان: حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ محمد انیس ولد ولی

محمد اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔

پنڈدادنخان: دونوں زخمیوں کا تعلق کھیوڑہ سے ہے۔

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122

پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال

پنڈدادنخان شفٹ کیا


خبر (دانش اقبال – میڈیا رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیلم : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

جمعرات اگست 6 , 2020
آفتاب احمد میر کرائم رپوٹر شاردا شاردا مین بازارچوک میں مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار۔ یکجہتی مولانا عبدالشکور حقانی صاحب خطاب کر رہے ہیں

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: