حب : پاک سرزمین پارٹی

(جلیل احمد – ای این این نمائندہ)

حب۔پاک سرزمین پارٹی کے صوبائی رہنماہ میر اکرم آوارانی پاک

سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال سے عید مل رہے ہیں

جبکہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بلوچستان بھر سے الیکشن لڑنے

پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا پاک سر زمین پارٹی نام نہاد سیاست دان

کا مقابلہ کرنے کبھی نہیں چھوڑوں پاک سرزمین پارٹی عوام کی

پارٹی ہے

یہ خبر (جلیل احمد – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

استحصال کشمیر ریلی سمبڑیال

بدھ اگست 5 , 2020
سمبڑیال ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں تحصیل سمبڑیال انتظامیہ کی جانب سےتقریب کا انتظام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز سائرن بجا کر اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ قومی ترانہ کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: