دریا خان : میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی

:دریاخان(حامدرضاپریس رپورٹر )

میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی

جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر حافظ عبدالمنان بیگ نے کی جس

میں ڈسٹرکٹ ممبر کوروامن کمیٹی زبیر محمود مغل۔صدر انجمن

تاجران چویدری عبدالستار ۔ضلعی نائب صدر پی ٹی آئی لیبر ونگ

عمردین نصیروی سمیت تاجران۔سول سوسائٹی۔اور تمام شعبہ ہائے

زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ریلی ایم سی سے

شروع ہوکر فوارہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی شرکاء ریلی کے نعروں

کشمیر بنے گا پاکستان۔کشمیر ہمارا ہے کے کر رہیں گےآزادی سے شہر

کی فضاگونج اٹھی

یہ خبر( حامدرضا . پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حب : پاک سرزمین پارٹی

بدھ اگست 5 , 2020
(جلیل احمد – ای این این نمائندہ) حب۔پاک سرزمین پارٹی کے صوبائی رہنماہ میر اکرم آوارانی پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال سے عید مل رہے ہیں جبکہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بلوچستان بھر سے الیکشن لڑنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا پاک سر زمین پارٹی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: