غریب آباد اتحاد گروپ

(محمد زبیر اختر مغل سٹی کرائم رپورٹر)

خان پور پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ فیاض الدین ،شیخ عمادالدین (سابق صدر چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

رحیم یار خان ) ،ایم پی اے حاجی ارشد جاوید نے غریب آباد اتحاد گروپ سے الیکشن 2018 میں وعدہ کیا تھا کہ ہم

غریب آباد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائیں گے شیخ فیاض الدین ،حاجی ارشد جاوید نے اپنی جیب سے واٹر فلٹریشن پلانٹ

غریب آباد میں لگا دیا ہے جسکا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا گیا ہے غریب آباد کی عوام نے ایم این اے شیخ فیاض الدین ،ایم

پی اے حاجی ارشد جاوید کا شکریہ ادا کیا اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا بھی کیا


یہ خبر (محمد زبیر اختر مغل ۔ سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

4 اگست یوم شہداء پولیس

منگل اگست 4 , 2020
( مدثر الیاس کیانی ) (4 اگست یوم شہداء پولیس) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا یوم شہداء کے موقع پر اہم پیغام سلام ان عظیم خاندانوں کو جن کے بہادر سپوت اور جگر گوشے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوگے میرا سلام ہے ان بہادر […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: