طورہ وڑی یونائیٹ اور طورہ وڑی کلندر کے درمیان بڑا فائینل میچ

( محمد حسین ۔ پریس رپورٹر )

آج طورہ وڑی پرائمری لیگ میں طورہ وڑی یونائیٹ اور طورہ وڑی کلندر کے درمیان بڑا فائینل میچ کیھلا گیا۔

جس میں طورہ وڑی یونائیٹد نے فتح حاصل کرلی ہے۔
اور یہاں کے لوگ کرکٹ کے بے حد شوقین ہے۔kp وزیر اعلی اوقاف برائے مزہبی امور ظہور شاکر صاحب نے علاقے کے لئے ایک بڑا سر پرائز رکھا ہے اور نوجوانوں کی بد قسمتی یہ ہے کہ یہاں گراونڈ کے لئے ایک وسیع جگہ نہیں ہے کے ہمارے نوجوان اس میں خوب کرکٹ انجوئے کرے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خان پور : کار اور مسافر کوچ میں تصادم

ہفتہ جولائی 18 , 2020
رپورٹ : خان پور حبیب درانی تحصیل رپورٹر خان پور۔ فیروزہ روڈ پر تیز رفتاری میں موڑ کاٹتے کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوگیاحادثےمیں1مسافرجابحق10زخمی ہوگئے جی یہ حادثہ خانپورسےفیروزہ روڈ 2چک لڑی کے قریب پیش آیا جہاں رحیم یار خان سےلیاقت پور جانی والی تیزرفتار منی مسافر کوچ اورکارموڑکاٹتےہوئےسامنےسےٹک […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: