تخت بھائی پولیس کی بروقت کاروائی

مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS )

تخت بھائی(مردان )

تخت بھائی پولیس نے بروقت کاروائی کرکے قوم لوط کے تین پیروکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے۔جو گھر جانے

والے کمسن محنت کش بچے منہ کالا کرگئے۔مقامی عدالت نے تینوں ملزموں کو مردان جیل پہنچا دیئے۔اس وقوعہ کا انکشاف

سرکل ڈی پی او تخت بھائی بشیر احمد یوسفزئی نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس میں کیا۔اس موقع پر تھانہ ساڑو شاہ کے

تفتیشی آفیسر جمشید خان بھی موجود تھے۔انھوں نے بتایا کہ 9 جولائی کی شام 13/14 سالہ کمسن موٹر مکینک صفیح اللہ ولد

سعید اللہ سکنہ بسم اللہ کالونی تخت بھائی کام کے مستری خانے سے اپنے گھر جارہے تھے کہ تخت بھائی چارسدہ روڈ

کامران کے قریب کھڑے ہوئے تین موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان امجد ولد حضرت علی ۔محمد یاسر ولد شیر بھادر اور عماد

ولد ظہور نے کھڑا کرکے پستول کی نوک پر قریبی کھیتوں میں لے گئے۔اس دوران ملزم آمجد ولد حضرت علی نے بچے کے

ساتھ خلاف وضع فطری عمل کرنے کے بعد تینوں موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی

تھانہ ساڑو شاہ پولیس نے متاثرہ بچے کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی کو معائنہ کرنے

کے لئے گئے۔انھوں نے بتایا کہ ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاہد اللہ کی فوری ہدایت پر سرکل ڈی ایس پی بشیر احمد یوسفزئی

کی قیادت میں تھانہ ساڑو شاہ کے ایس ایچ او فیض محمد خان اور تفتیشی افسر جمشید خان پر مشتمیل ٹیم نے سائنسی بنیادوں

پر تفتیش کرکے تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے پستول اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل

برآمد کرلئے۔دو روز کسٹیڈی کے دوران ملزموں نے اقرار جرم کرلیا۔پولیس نے تینوں ملزموں کو سول جج/ جوڈیشل مجسٹریٹ

راشد علی خان کی عدالت میں پیش کردیا۔جہاں سے مردان جیل منتقل کردئیے گئے۔ڈی ایس پی بشیر احمد خان یوسفزئی نے

میڈیا کے ذریعے والدین پر زور دیا۔کہ وہ اپنے بچوں کی ہرطرح نگرانی کریں۔پولیس اس بارے بلا امتیاز فوری کاروائی

کرکے تمام قانونی تقاضے پورے کر یگی۔

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شیرگڑھ ڈکیتی پہ مزاحمت‎

پیر جولائی 13 , 2020
(رپورٹ ۔ عبد الستار) شیرگڑھ۔ نواحی گاوں 31 ڈی آبادی سنگو کی میں ڈکیتی پہ مزاحمت شیرگڑھ۔رات کے پچھلے پہر چھے ڈاکوں کا آبادی سنگوکا کی پہ وار شیرگڑھ۔ڈاکوں کے آنے سے رہائشی رشید احمد اور حاجی اسمائیل نے مزاحمت کی شیرگڑھ۔مزاحمت پہ چھے کس نامعلوم ڈاکوں نے فائر کھول […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: