نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) کرونا سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے ریسکیو 1122 نارووال کے جوان مختار احمد سٹور کیپر کی نماز جنازہ سپورٹس جمنیزیم نارووال میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی.. ریسکیو کے چاق وچوبند دستے نے شہید مختار احمد کو سلامی پیش کی. مختار […]