ناٸب تحصیلدار چوہدری عنصرمحمود کا ڈومیلی کا دورہ

ڈومیلی:(محمدنبیل حسن )

ناٸب تحصیلدار چوہدری عنصرمحمود کا ڈومیلی دورہ،ناجاٸر منافع خوروں اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنیوالوں

پرجرمانے.تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ناٸب تحصیلدار چوہدری عنصر محمود نے ڈومیلی کا دورہ کیا۔جس پر ناجاٸز منافع

خوروں کو جرمانے کٸے انکے علاوہ مختلف دوکانوں کو چیک کرکیا۔جو دوکاندار ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کررہے تھے

انکو بھی جرمانے کٸے گٸے ہیں۔اور بعد میں ڈومیلی بازار میں جاکر دوکانداروں کو ایس او پیز پر عمل کرنے اور

ٹاٸیگرفورس کیساتھ تعاون کرنے کاکہا۔یہ کارواٸیاں ٹاٸیگر فورس کی نشاندہی پر کی گئی ہیں۔چوہدری عنصرمحمود کاکہناتھا ۔ہم

ٹاٸیگرفورس کیساتھ مل کر منافع خوری ختم کریں گے اور ایس او پیز پر مکمل عمل کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ہم نے

کروناسے ڈرنانہیں لڑنا ہے ۔سب ماسک پہننے اور احتیاطی تدابیر پرعمل کریں۔

یہ خبر ( محمد نبیل حسن . ایجوکیشنل رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سرعام ٹیم بھیرہ اور ٹائیگر فورس کی ملی جلی کاوش

جمعرات جون 18 , 2020
بھیرہ ( ضلع رپورٹر ۔ رانا شہزاد جمیل ) آج سرعام ٹیم بھیرہ اور ٹائیگر فورس نے مل کر بھیرہ لاری اڈہ پر عوام میں ماسک اور گلوز تقسیم کیے اور ہینڈز سینٹائز کیئے عوام کو کورونا وائرس کی حساسیت اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کی۔ وائس […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: