لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد، اعصام الحق کی مہم میں معین علی کی بھی انٹری

لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مالی معاونت کے لئے ٹینس سٹار اعصام الحق کی مہم میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ملتان

سلطان کی دستخط شدہ شرٹ عطیہ کردی۔

ٹینس اسٹار اعصام الحق کی لاک ڈاؤن کے دوران بے روزگار افراد میں راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے ، پی ایس ایل

فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے معین علی بھی مہم کا حصہ بن گئے۔

انگلش کھلاڑی نے مستحق افراد کی مدد کے لئےانگلش کھلاڑی کی شرٹ 25 لاکھ روپے میں نیلام کی جائے گی۔

اس سے قبل راجد فیڈرر، رافیل نڈال ، وسیم اکرم، مشتاق احمد، شعیب ملک سمیت کئی کھلاڑی کارخیر میں شامل ہوچکے ہیں،

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایپکا کی ضلع جہلم میں مکمل ہڑتال

بدھ جون 10 , 2020
(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایپکا کی ضلع جہلم میں مکمل ہڑتال،جبکہ تمام ملازمین نے اپنے مطالبات پیش کیے اور منظور نہ ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی تفصیلات کے مطابق ضلعی چیئرمین اپیکا چوہدری افتخار ڈھڈی کی کال پر آج ضلع جہلم کے تمام دفاتر میں مکمل ہڑتال کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: