ٹیکنو موبائل کی جانب سے 5کیمروں والا Spark 5Pro پاکستان میں متعارف

پاکستانی موبائل مارکیٹ کے مشہور برانڈٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنی Sparkسیریز کا ایک اور شاندار اسمارٹ فون Spark 5Pro متعارف کرا دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 7 جون کو اپنے آفیشل فیسبک پیج پر لائیو سٹریم میں اس اسمارٹ فون کو باقاعدہ لانچ کیا گیا۔

Spark 5Pro (4+64) کے ساتھ 19,999/- کی قیمت میں، جبکہ (4+ 128) 21,499/- کی قیمت میں صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا سے متاثرہ روبینہ اشرف کی صحت کا معاملہ، اداکارہ کی بیٹی نے صورتحال بتاتے ہوئے اپیل کردی

پیر جون 8 , 2020
لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کی صاحبزادی مینا طارق نے اپیل کی ہے کہ ان کی والدہ کی صحت کے حوالے سے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ مینا طارق نے کہا کہ ان کی والدہ روبینہ اشرف کی طبیعت بہتر ہے اور وہ تیزی سے صحتیاب ہورہی ہیں، سب سے اپیل […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: