انگلش فٹبال پریمیئر لیگ بحال، 17جون سے ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

جرمن لیگ کے بعد انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کی بحالی کا شیڈول جاری، 17جون سے ایس او پی کے تحت ایونٹ کے انعقاد

کا اعلان کر دیا گیا۔

انگلش فٹبال فیڈریشن کے مطابق 17جون سے پریمیئر لیگ آغاز ہو رہا ہے، تمام میچز تماشائیوں کے بغیر اور ایس اوپیز کے

تحت ہوں گے، پہلے میچ آرسنل اور مانچسٹر یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی۔

دوسرے میچ میں وی لا اور شیفلیڈ یونائیٹڈ کی ٹیموں کا ٹاکرا ہو گا۔ ایونٹ 92 میچ کے تشریاتی حقوق بھی ٹی وی چیلنجز

کو دے دیئے گئے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

ہفتہ مئی 30 , 2020
صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: