‏وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا

‏وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا، کسی نے ان کا اکائونٹ ہیک کر کے نازیبا ویڈیو کو لائیک کر دیا

تھا۔

بتایا گیا ہے کہ وقار یونس اپنے اکاونٹ سے نازیبا ویڈیو لائک کرنے پر خاصے بد دل دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ

مجھے انتہائی افسوس ہے کہ میرا اکاؤنٹ ہیک کر کے ایک نازیبا ویڈیو کو لائیک کیا گیا جو میرے اور میری فیملی کیلئے

دکھ کی بات ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا پہلے بھی ہو چکا لہذا مسئلے کا حل یہی ہے کہ سوشل میڈیا ہی چھوڑ دوں، انہوں نے اپنے

مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد آپ مجھے سوشل میڈیا پر نہیں دیکھیں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ بحال، 17جون سے ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

ہفتہ مئی 30 , 2020
جرمن لیگ کے بعد انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کی بحالی کا شیڈول جاری، 17جون سے ایس او پی کے تحت ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا۔ انگلش فٹبال فیڈریشن کے مطابق 17جون سے پریمیئر لیگ آغاز ہو رہا ہے، تمام میچز تماشائیوں کے بغیر اور ایس اوپیز کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: