بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہونے سے اہل محلہ کو مشکلات کا سامنا

(رپورٹ: )رانا عرفان ڈپٹی بیورو چیف

(سیالکوٹ سٹی ای این ای)

سیالکوٹ کا گاؤں بھوتھ محلہ رانی چک میں بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ہونے سے اہل محلہ میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا

پڑ رہا ہے۔ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ ہم نے واپڈا کے متعلقہ آفس میں رابطہ کیا ہے ۔لیکن اس کے باوجود سب ڈویژن SDO

اور XEN صاحب کا نمبر بند آ رہا ہے ۔ اہل محلہ کی اعلیٰ احکام سے درخواست ہے کہ ہمارا مسئلہ جلد جلد ہل کیا جائے ۔

یہ خبر ( رانا عرفان ڈپٹی بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دادو : فصل کے اوپر ماکڑ کا حملہ

ہفتہ مئی 30 , 2020
دادو : (مجید ملاح ۔ ای این این نمائندہ ) دادو ( خداآباد ) کے گاؤں اور آس پاس کے علاقوں کے فصل کے اوپر ماکڑ کا حملہ کردیا۔ کپاس کا فصل جو تیار تھا ان کو ماکڑ نے کھا کے نقصان پہنچایا گاؤں پیر لانڈی گاؤں لطف لند سائینداد […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: