مالی امداد کی اپیل

( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر )

کینسر کے مریض کی مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل

ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل توئی خلہ سے تعلق رکھنے والا شخص صدو خان ولد کجیر خان قوم دوتانی دو سال سے

کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جوکہ اس وقت سخت بیمار ہے صدو خان کی بیماری روز بروز بڑھتی ہے اور کینسر کا

علاج اس کے بس میں نہیں ہے صدو خان اپنے گهر کا واحد کفیل ہیں مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا تھا

صدو خان نے پہلے کوئٹہ میں علاج کرنا چاہا تو پتہ چلا کہ میرے بیماری سنجیدہ ہے پھر صدو خان نے ڈاکٹر کے

مشورے پر اپنا ٹیسٹ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی بھیجا صدو خان کو یہ معلوم نہیں تھا کہ اس پر ایک مہلک بیماری

یعنی کینسر نے حملہ کیا ہوا ہے

تو وہاں سے پتہ چلا کہ مجھے ایک خطرناک بیماری کینسر ہے پھر علاج معالجے کیلئے صدو خان شوکت خانم ہسپتال لاہور

گیا جہاں پر شوکت خانم میموریل ہسپتال کے انتظامیہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث ہسپتال میں داخلہ نہیں دیا

بعد شوکت خانم کی انتظامیہ نے انہیں سینار ہسپتال کوئٹہ سے علاج کرانے کا کہا اور انہیں شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج

کیا

آب ایک سال سے سینار ہسپتال کوئٹہ میں زیرے علاج ہے صدو خان کی پاس علاج معالجے کیلئے کوئی پیسے نہیں ہیں

متاثرہ شخص نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مرض کے علاج معالجے کیلئے انکے ساتھ مالی تعاون کریں

مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ اس غریب شخص کے زندگی کا سوال ہیں آپ سب مخیر حضرات اللہ تعالیٰ کے رضا

کیلئے اس غریب کے ساتھ مدد اور تعاون کریں اومید کرتا ہوں کہ آپ سب صدو خان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کی زندگی

پر ترس کھائنگے

مخیر حضرات اس نمبر پر رابطہ کریں

03133877740
G.M.Dotani
19/05/2020


یہ خبر ( نظر یوسفزئی ۔ ENN رپورٹر) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈدادن خان پولیس ان ایکشن

منگل مئی 19 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) پنڈدادن خان پولیس ان ایکشن بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار مال مسرقہ برآمد پنڈدادن خان / اسسنٹ سب انسپکٹر ملک ریاض نے ٹیم کے ہمراہ بین الاضلاعی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا دو موٹر سائیکل موبائل فون نقدی برامد […]

کیلنڈر

مئی 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: