انسٹاگرام نے پاکستان سمیت دنیا بھرکے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا گیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نےپاکستان سمیت دنیا بھرمیں اپنے صارفین کیلئے ایک شاندارفیچر ؓاقاعدہ طور پرمتعارف کرایا ہے جس کے تحت پاکستان سممیت دنیا بھرمیں اس کے کروڑوں صارفین اپنی لائیو ویڈیو کو ‘آئی جی ٹی وی’ پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

لائیو ویڈیو کو اپنے آئی جی ٹی وی پر اپ لوڈ کر نے کے حوالے سے انسٹاگرام نےاپنے صارفین کو گزشتہ ماہ ہی خوشخبری سنائی تھی۔

جیو نیوز کے مطابق اب اس فیچر کو دنیا بھر سے انسٹاگرام کے تمام تر صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔

"مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا” اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا

اس سے قبل صارفین کی انسٹاگرام کی لائیو اسٹریمنگ کی ویڈیو 24 گھٹنے تک اسٹوری پر مجود ہوتی تھی لیکن اس فیچر کے بعد لائیو ویڈیو ہمیشہ کے لیے آپ کے اکاؤنٹ کے آئی جی ٹی میں محفوظ رہے گی۔

انسٹا گرام نے یہ نیا فیچر متعارف کرانے کااعلان اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بھی کیا ہے جس میں اس مقبول ترین ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ” کیا آپ اپنی لائیو ویڈیوز کو آئی جی ٹی وی میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں؟ تو اب آپ ایسا کرسکتے ہیں مزید یہ کہ وہ 24گھنٹوں تک سٹوریز میں بھی موجود رہے گی”

اس آپشن پر کلک کر کے آپ کی لائیو ویڈیو آئی جی ٹی وی پر چلی جائے گی اور اگر آپ اپنی یڈیو کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن بھی یہیں موجود ہو گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کا منور حسین شاہ سے اظہار تعزیت‎

پیر مئی 18 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال کی تحریک پاکستان کے سر گرم مذہبی رکن جماعت علی شاہ صاحب کی پوتی اور منور حسین صاحب کی والدہ ماجدہ المعروف آپا جی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے اُن کے گھر گئے آپا جی کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: