2019 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے 2019ء کو پاکستان کی ترقی کا سال قرار دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پرُ امن، متحرک اور خوشحال پاکستان کے حصول کے لیے، 2019 ترقی کا سال ہو گا۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو یک جہتی کا پیغام دیتے ہوئے نئے سال کو پاکستان کی ترقی کا سال قرار دیا ہے۔
تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرامن، متحرک اور خوشحال پاکستان کے حصول کے لیے، 2019
ترقی کا سال ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ دعا ہے اللہ تعالی پاکستان پر اپنی رحمتیں جاری رکھیں ، ہم سب مل کر انشا اللہ کامیابیوں کو مستحکم کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے شہداءاور پرعزم پاکستانیوں کو سلام بھی پیش کیا۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ای این این نیوز کی جانب سے نیا سال مبارک !

پیر دسمبر 31 , 2018
سوہنی دھرتی میڈیا گروپس کی جانب سے تمام نمائندگان کو نیا سال کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: