کشمور : پر امن احتجاجی ریلی

کشمور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ دلبر علی‎) گوٹھ پارپیو خان سبزوئی اور فتح محمد سبزوئی پر امن احتجاجی ریلی نکالی گئی

جس میں گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ ہمیں راستے کی تکلیف ہے اور یہاں کے منتخب نمائندے کسی کام کے نہیں ہیں اور ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا پہ بات کرنے کے بعد یہاں کے منتخب نمائندوں نے ہمیں دھمکیاں بھی دی ہیں ہم جائیں تو جائیں کہاں وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کو ہماری اپیل ہے کہ اس بات کی نوٹس لیا جائے

اور یہاں کے نااہل یوسی چیئرمین کو اور ایم این اے ایم پی اے کے خلاف کاروائی کی جائے حق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں دھمکیاں ملیں تی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیشن کورٹ سے 22 اے اور بی کا اختیار واپس لینے کیخلاف وکلا سراپا احتجاج

ہفتہ مارچ 16 , 2019
پنجاب بارکونسل کے بعد اسلام بارکونسل اور ڈسٹرکٹ بار بھی سیشن کورٹ سے 22 اے اور 22 بی کا اختیار واپس لینے کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بارایسوسی ایشن اور بارکونسل نے نئی جوڈیشل پالیسی پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیشن کورٹ سے 22 اے اور 22 […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: