واپڈہ منگلا کے ملازم کی بیٹی اغواء : انصاف کے حصول کوشاں

میرپور ( حمادالحسن . تحصیل رپورٹر ) واپڈہ منگلا کے ملازم مظہر حسین اپنی فیملی کے ساتھ کشمیر پریس کلب میرپور آزاد کشمیر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 10جنوری سے میری بیٹی سدرہ فاطمہ غائب ہے۔

جو کہ تاحال بازیاب نہیں کروائی جا سکی۔تھانہ منگلا میں بڑی مشکلوں سے ایف آئی آر درج کروائی۔ مگر پولیس نے روایتی بےحسی کا مظاہر کرتے ہوئے۔

کچھ بھی نہیں کیا میں نے ملزم کے فون نمبرز بھی دئیے۔ جس پر ملزم کی لوکیشن ملتان کی تھی۔

پولیس تھانہ منگلا رسمی کاروائی کیلئے ملتان بھی گئی۔

مگر نہ ملزم قانون کی گرفت میں لایا جا سکا اور نہ ہی مجھ مظلوم کی بیٹی کو بازیاب کروایا جا سکا۔

جس کی وجہ سے گھر میں سخت پریشانی ہے۔
ہم اپنی بیٹی کی راہ دیکھ رہے ہیں۔میری بیٹی کو اغواہ کرنے والے انتہائی بااثر ہیں۔
جس کی وجہ سے مجھے انصاف نہیں مل رہا ۔ الٹا ملزم کی طرف سے مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں۔

خدارہ انصاف کے حصول میں میری مدد کریں۔

مظہر حسین نے مزید کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر۔چیف سیکرٹری ، انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر مجھے انصاف دلائے ۔ملزم کو گرفتار کرکے میری بیٹی کو بازیاب کروایا جائے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مٹھی میں شہداء تھرپارکر پولیس کی فیمیلیوں کے لیے ٌ کھانے ٌ کا اہتمام کیا گیا

ہفتہ مارچ 16 , 2019
تھرپارکر ( جاوید بجیر ۔ رپورٹر ) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام صاحب کے احکامات کے تحت ایس ایس پی تھرپارکر جناب عبداللہ احمد یار صاحب کی جانب سے آج پولیس ہیڈ کواٹر مٹھی میں شہداء تھرپارکر پولیس کی فیمیلیوں ، رٹائرڈ پولیس افسران و آفیشلز اور، سرونگ پولیس […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: