کورنگی آفس میں پولیس کے شکایتی مرکز کا دورہ

کراچی ( على احمد ، نمائندە خصوصى ) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا ایس ایس پی کورنگی آفس میں پولیس کے شکایتی مرکز کا دورہ کیا ،

ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا کی ایڈشنل آئی جی امیر شیخ کو پولیس کمپلینٹ سیل کے بارے میں بریفنگ شکایتی مراکز کا نظام پہلے بھی ہے،

چیف جسٹس کے حکم پر بہتر کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ہر طرح کی شکایتوں کا ازالہ کرنے کیلئے کمپلین سیل بنایا گیا ہے،

دفعہ 22 اے کے تحت عدالتی چارہ جوئی کی بجائے شہری مرکز سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر امیر شیخ کورنگی شکایتی مرکز میں یومیہ 15 سے 20 شکایتیں درج کی.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حکومت تجرباتی بنیادوں پر ملک کو چلا رہی ہے : سراج الحق

جمعہ مارچ 15 , 2019
مٹھی ( جاوید بجیر . رپورٹر ) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تجرباتی بنیادوں پر ملک کو چلا رہی ہے۔ جسے پانچ سال سیکھنے میں لگ جائیں گے۔اس وقت حکومت کی کارکردگی ہے ہی نہیں تو اس پہ کیا بات کریں […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: