علامہ محمد اشرف سیالویؒ کا عرس مبارک

سلانوالی ( شاہد عمران ) علامہ محمد اشرف سیالویؒ کا عرس مبارک ٢٠ مارچ کو ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف عالم دین حضور اشرف اعلماء شیخ الحدیث و التفثیر ابوالحسنات علامہ مولانا محمد اشرف سیالویؒ کا چھٹا اور صاحبزادہ علامہ غلام نیصیرالدین سیالویؒ کا دوسرا عرس مبارک مورخہ ١٢ رجب المرجب ٢٠ مارچ بروز بدھ صبح ١٠ بجے آستانہ عالیہ حضور اشرف العلماء اشرف آباد شریف نزد فروکہ تہصیل ساہیوال ضلع سرگودھا میں منعقد ہو گا۔

جس میں ملک بھر سے نعت خواں حضرات اور جید علماء کرام و مشاعخ عظام شرکت فرمائیں گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شارٹ سرکٹ سے کار کو آگ لگ گئی

ہفتہ مارچ 16 , 2019
( ملک احسن تبسم ) پیرمحل موضع کوہل کلا کے نزدیک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کار کو آگ لگ گئی ۔ پِیرمحل موضع کوہل کلا کے نزدیک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کار نمبر 192 کی کار کی بیک میں آگ بھڑک اٹھی کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: