ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

گوجرہ ( بیوروچیف . ناصر صدیق ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف سرکل گوجرہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کی گي .

گوجرہ ۔سی آئی اے سٹاف سرکل گوجرہ کے انچارج سردار امیر صفدر گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چکنمبر 243 گ ب میں چھاپہ مارا

گوجرہ ۔کلیانپور نئی آبادی کے رہائشی عاشق علی ولد اکرم قوم کھوکھر کو اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

گوجرہ ۔ٹیم نے دوران تلاشی ملزم عاشق علی کے قبضہ سے پسٹل 30 بور بمعہ 5 عدد گولیاں بھی برآمد کر لیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ننکانہ صاحب کے ایم این اے اعجاز شاہ کی علیم خان سے ملاقات

جمعہ مارچ 15 , 2019
ننکانہ صاحب (ڈپٹی بیورو چیف ۔ رانا آصف علی) ننکانہ صاحب کے ایم این اے اعجاز شاہ کی علیم خان سے ملاقات ہوی

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: