ادارہ الفلاح انٹرنیشنل پاکستان کے زیر اہتمام "راشن تقسیم” کرنے کی تقریب منعقد

خانقاہ ڈ وگراں( احمد ناز . ڈ پٹی بیورو چیف ) ادارہ الفلاح انٹرنیشنل پاکستان ( ملتان ) کے زیر اہتمام مستحق لوگوں میں "راشن تقسیم”کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

جس میں ملتان کے جید علماء و مشائخ نے شرکت فرمائی۔

محترم شاہد رسول حیدری صاحب(صدر ادارہ الفلاح انٹرنیشنل ملتان ) کو اس کار خیر کے اہتمام پر صمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اور دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان سے مزید بڑے پیمانے پر "اسلام اور انسانیت کی خدمت”کا کام لے۔۔آمین۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتا پورراہداری پر اختلافات

جمعہ مارچ 15 , 2019
خانقاہ ڈ وگراں( احمد ناز . ڈ پٹی بیورو چیف ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتا پورراہداری پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں، جن کے تحت پہلا معاملہ سکھ یاتریوں کی تعداد اور دوسرا ٹرانسپورٹیشن کا ایشو ہے، پاکستان 500 جبکہ بھارت 5ہزار سکھ یاتری بھیجنا چاہتا ہے، پاکستان […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: