تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی اموات

مٹھی (رپورٹر ۔ جاوید بجیر ) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی اموات ہو رھی ہیں ۔ مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔

زرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 32 اور رواں سال 162 ہوگئی۔

سول اسپتال مٹھی میں میر محمد اور آچار کے نومولود بچہ شامل ہے ۔ 67 سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ادارہ الفلاح انٹرنیشنل پاکستان کے زیر اہتمام "راشن تقسیم" کرنے کی تقریب منعقد

جمعہ مارچ 15 , 2019
خانقاہ ڈ وگراں( احمد ناز . ڈ پٹی بیورو چیف ) ادارہ الفلاح انٹرنیشنل پاکستان ( ملتان ) کے زیر اہتمام مستحق لوگوں میں "راشن تقسیم”کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں ملتان کے جید علماء و مشائخ نے شرکت فرمائی۔ محترم شاہد رسول حیدری صاحب(صدر ادارہ الفلاح انٹرنیشنل […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: