دربار امیر حمزہ سلطان کا روڈ ٹوٹ پوٹ کا شکار

راجن پور ( امیتاز احمد جسکانی ۔ انٹرنی رپورٹر ) دربار امیر حمزہ سلطان کا روڈ ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔

دربار امیر حمزہ سلطان متولی دربار سردار بھورا خان جسکانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دور دور سے آنے جانے والے زايرین کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔

ڈی سی او راجن پور اور کمشنر ڈی جی خان سے اپیل ہے کہ روڈ کو مرمت کر کے روڈ کو دوبارہ بنایا جائے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی اموات

جمعہ مارچ 15 , 2019
مٹھی (رپورٹر ۔ جاوید بجیر ) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی اموات ہو رھی ہیں ۔ مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔ زرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 32 اور رواں سال 162 ہوگئی۔ سول اسپتال مٹھی میں میر محمد اور […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: