PSL کرکٹ پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر) پولیس نے PSL کرکٹ پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار کر لیا

تھانہ صدر ڈیرہ اور سٹی ڈیرہ پولیس نے دوران ریڈ 2 جواری گرفتار کر لۓ اور جوإ میں استعمال ہونے والا سامان LCD اور کمپیوٹر قبضہ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر علم دین ، زوالفقار علی ایس آئی معہ ملازمان مخبر کی اطلاع پر مہتر کالونی بشیر وڈانی کی بیٹھک پر آن لائن psl کراچی کنگ بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ پر جوا لگایا ہوا تھا

جس پر ریڈ کر کے 2 اشخاص پرویز ولد اختر حسین قوم وڈانی سکنہ اختر گرفتار کر لۓ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے، عبداللہ عبداللہ

جمعہ مارچ 15 , 2019
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: