کندھ کوٹ : گاؤں میں سڑکوں کی بری حالت

کشمور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ دلبر علی‎) کندھ کوٹ میں دو کلو میٹر فاصلے پر واقع گاؤں پا ر یپیو خان سبزوئی اور فتح محمد سبزوئی کے رہواسیون نے آج احتجاج کر کے میڈیا کو بتایا کے ہمیں راستے کی بہت تکلیف ہے

اور یہ بھی کہا کے اس راستے کا جو بہی بجٹ ہے وہ نمائندے کھا جاتے ہیں ، احتجاج کرنے پر گاؤں والوں کو منتخب نمائندوں کی طرف سے دہمکیا ں مل رہے ہیں ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

PSL کرکٹ پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار

جمعہ مارچ 15 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر) پولیس نے PSL کرکٹ پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار کر لیا تھانہ صدر ڈیرہ اور سٹی ڈیرہ پولیس نے دوران ریڈ 2 جواری گرفتار کر لۓ اور جوإ میں استعمال ہونے والا سامان LCD اور کمپیوٹر قبضہ میں لے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: