زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر) زندہ پیر جانے والے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ ہوا ۔ 4 افراد جاں بحق بچوں اور خواتین سمیت 12 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاع ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہیں

ایم ایس ڈاکٹر شاہد سلیم سینئر ڈاکٹروں کے ہمراہ ٹراما سنٹر پر موجود ہے

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ٹریکٹر کے بریک فیل ہونے سے پیش آیا ہے

بارش کی وجہ سے پھسل کر ٹریکٹر کھائی میں جاگر واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اقبال مظہر مہار بھی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کاموں کی خود نگرانی کی۔‎

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کندھ کوٹ : گاؤں میں سڑکوں کی بری حالت

جمعہ مارچ 15 , 2019
کشمور( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ دلبر علی‎) کندھ کوٹ میں دو کلو میٹر فاصلے پر واقع گاؤں پا ر یپیو خان سبزوئی اور فتح محمد سبزوئی کے رہواسیون نے آج احتجاج کر کے میڈیا کو بتایا کے ہمیں راستے کی بہت تکلیف ہے اور یہ بھی کہا کے اس راستے کا […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: