ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

گوجرہ ( بیوروچیف . ناصر صدیق ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف سرکل گوجرہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

گوجرہ ۔سی آئی اے سٹاف سرکل گوجرہ کے انچارج سردار امیر صفدر گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چکنمبر 243 گ ب میں چھاپہ مارا

گوجرہ ۔کلیانپور نئی آبادی کے رہائشی عاشق علی ولد اکرم قوم کھوکھر کو اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

گوجرہ ۔ٹیم نے دوران تلاشی ملزم عاشق علی کے قبضہ سے پسٹل 30 بور بمعہ 5 عدد گولیاں بھی برآمد کر لیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور میں دھماکہ

جمعرات مارچ 14 , 2019
پنجگور میں الیکٹریشن کی دکان کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکٹریشن کی دکان کے باہر ہونے والے دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم سیکیورٹی فورسز […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: